مصر کی اعلی عدالت نے مصر کے تیران اور صنافیر جزیروں کو سعودی عرب کو دینے کے معاہدے کو باطل کردیا ہے جس کے بعد مصری عوام نے جشن منایا ہے مصر کی عدالت کے حکم سے سعودی عرب کو شدید دھچکا لگا ہے ۔
News ID 1869779

آپ کا تبصرہ